بلوچستانپاکستانتازہ ترین

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر مون سون اور سیلابی صورتحال میں ریسکیو کے لیے ہیلی کاپٹر 24/7 دستیاب ہوگا

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر مون سون اور سیلابی صورتحال میں ریسکیو کے لیے ہیلی کاپٹر 24/7 دستیاب ہوگا

حکومت بلوچستان کا ریسکیو آپریشنز کے لیے فوری اور بھرپور ردعمل کا فیصلہ، ترجمان شاہد رند

کسی بھی ہنگامی صورتِ حال میں فضائی مدد کو یقینی بنایا جائے گا، ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر عوام کی جان و مال کے تحفظ کو اولین ترجیح دی گئی ہے، شاہد رند

بلوچستان حکومت مون سون سیزن کے دوران کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، ترجمان شاہد رند

Related Articles

Back to top button