آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق آصف خان کا 8 ستمبر 2025 کو ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا تھا جس میں ممنوعہ مواد کی موجودگی ظاہر ہوئی تھی۔
یو اے ای کے 36 سالہ آصف خان نے آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کے آرٹیکل 2.1 کی خلاف ورزی کا…
