رہنما پاکستان پیپلز پارٹی طارق خٹک ایڈووکیٹ کی قیادت میں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد کی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کُنڈی سے مُلاقات
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی طارق خٹک ایڈووکیٹ کی قیادت میں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد کی گورنر
خیبر پختونخوا فیصل کریم کُنڈی سے مُلاقات
مُلاقات میں وفد نے اُن سے خیبر پختونخوا کے سیاسی و سکیورٹی حالات پہ تبادلہ خیال کیہ
انکے ہمراہ آفتاب مُغیری، آفان قُریشی، آغا اکبر بازئی، فیصل ہاشمانی، کوثر عباس ، فہد شہباز وڑائچ بھی تھے
Comments are closed.