پاکستانتازہ ترین

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا پاکستان نیوی وار کالج لاہور کا دورہ

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا پاکستان نیوی وار کالج لاہور کا دورہ

سربراہ پاک بحریہ کا 54ویں اسٹاف کورس کے شرکاء سے خطاب

نیول چیف نے خطے میں بدلتی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کو درپیش میری ٹائم سیکیورٹی چیلنجز پر اظہار خیال کیا

بحرِ ہند کے خطے میں طاقت کی عالمی کشمکش کہ سبب مسلسل تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ ایڈمرل نوید اشرف

روایتی جنگی حکمتِ عملی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ نیول چیف

مستقبل کی جنگیں جیتنے کے لیے ذہین اور ٹیکنالوجی سے لیس افرادی قوت کی تیاری نہایت اہم ہے۔ نیول چیف

پاک بحریہ ہر طرح کے روایتی و غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔ ایڈمرل نوید اشرف

نیول چیف نے کورس کے شرکاء کی پیشہ وارانہ محنت اور لگن کو سراہا اور کورس مکمل کرنے والے افسران کو مبارکباد دی

Related Articles

Back to top button