افضل آرٹ گیلری کی جانب سے گیلری کے تین سال مکمل ہونے پر ابھرتی ہوئی بصری نمائش کاانعقاد کیا جا رہا ہے
لاہور (رپورٹر) : افضل آرٹ گیلری کی جانب سے گیلری کے تین سال مکمل ہونے پر ابھرتی ہوئی بصری نمائش کاانعقاد کیا جا رہا ہے، یہ نمائش 5 اگست سے 7 اگست تک لاہور آرٹس کونسل الحمرا استاد اللہ بخش آرٹ گیلری میں منعقد کی جائے گی جس میں پنجاب بھر کے 50 سے زائد فنکاروں کے 100 سے زائد فن پارے نمائش کیلئے پیش کیے جائیں گے۔
Comments are closed.