ڈی آئی جی پی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب کی ہدایات پر لاڑکانہ رینج ویلفیئر کمیٹی کا اجلاس ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ کے کانفرنس روم میں ہوا
🇵🇰۔ڈی آئی جی پی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کی ہدایات پر لاڑکانہ رینج ویلفیئر کمیٹی کا اجلاس ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ کے کانفرنس روم میں ہوا.
👈لاڑکانہ رینج ویلفیئر کمیٹی میں پولیس اہلکاروں اور ان کی فیملیز کے لیے فوری ریلیف فنڈ شہید, فوتی, رٹاٸرمینٹ اور مٸرج گرانٹ کے (199) کیسز کی منظوری دی گئی۔
👈لاڑکانہ رینج ویلفیئر کمیٹی میں ADIGP اسرار احمد بروھی صاحب, ڈی ایس پی سول لاٸنز/ صدر لاڑکانہ سعاد جبار اور انچارج ویلفیئر لاڑکانہ رینج عطاء اللہ عباسی نے شرکت کی.
👈پولیس اہلکاروں اور انکی فیمیلز میں ٹوٹل (14827481) لاکھہ روپیہ کے چیکس تقسیم کی گئیں۔
👈تفصیلات کے مطابق
🔸فوتی اہلکاروں کے ورثاء میں (30) کیسسز کی مد میں (1500000) لاکھہ روپیوں کے چیکس,
🔸شہید پولیس اہلکاروں کے ورثاء میں (10) کیسسز کی مد میں (3000000) لاکھہ روپیوں کے چیکس
🔸رٹاٸرمینٹ گرانٹ کے (100) کیسسز کی مد میں (4477481) لاکھہ روپیوں کے چیکس اور
🔸مٸرج گرانٹ کی (59) کیسسز کی مد میں (5850000)
کے چیکس تقسیم کیئے گئے۔
Comments are closed.