وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جاری مواصلاتی منصوبوں کی پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلا

18

کوئٹہ، 24 جولائی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جاری مواصلاتی منصوبوں کی پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلا

اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان ، سیکرٹری مواصلات لعل جان جعفر، سیکرٹری خزانہ عمران زرکون اور دیگر حکام شریک

سیکرٹری مواصلات نے رکھنی بیکڑ شاہراہ سمیت جاری منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی

وزیر اعلیٰ نے منصوبوں کے معیار، شفافیت اور بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی

ترقیاتی منصوبے عوامی فلاح و بہبود سے مشروط ہیں، کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

پہاڑی علاقوں میں ٹنلز کی تعمیر سے طویل راستوں کو سہل اور مختصر بنایا جا سکتا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

رکھنی بیکڑ روڈ سمیت دیگر منصوبے بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کو ترقی سے جوڑیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

شاہراہیں صرف راستے نہیں، ترقی، روزگار اور خوشحالی کا ذریعہ ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

بہتر سڑکوں سے صحت، تعلیم اور روزگار تک رسائی میں آسانی پیدا ہوتی ہے، میر سرفراز بگٹی

مضبوط مواصلاتی نظام صوبے کو معاشی خود کفالت کی راہ پر گامزن کرے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا اجلاس سے خطاب

Comments are closed.