گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا جیمز اینڈ جیمالوجیکل انسٹیٹیوٹ آف پاکستان، پشاور آفس کا دورہ

22

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا جیمز اینڈ جیمالوجیکل انسٹیٹیوٹ آف پاکستان، پشاور آفس کا دورہ

گورنر نے ادارہ میں قیمتی پتھروں کی کٹنگ، پالشنگ کا تربیتی کورس مکمل کرنیوالے 25 طلبہ میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے

گورنر خیبرپختونخوا کو جی ایم نوید محسود کیجانب سے ادارہ کے اغراض و مقاصد اور مجموعی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی

اس موقع پر ڈائریکٹر TDAP پشاور نعمان بشیر بھی موجود تھے

وفاقی حکومت کو قیمتی پتھروں کی صنعت کو فروغ دینا چاہئے، فیصل کریم کنڈی

یہ ادارہ محدود وسائل میں انتہائی کم لاگت پر جوانوں کے تربیتی کورسز کروا رہا ہے، فیصل کریم کنڈی

صوبہ سے جیمز کی ایکسپورٹ پر پابندی کو ختم کرانے کیلئے کردار ادا کروں گا، فیصل کریم کنڈی

اگر اس صوبہ کو مطلوبہ وسائل مل جائیں تو قیمتی معدنی شعبہ کو بہت آگے لیکر جا سکتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

اس صوبہ میں قیمتی پتھر سونے کے ذخائر کے برابر کے ہیں، فیصل کریم کنڈی

یہ ادارہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، عدم سہولیات پر دکھ ہوا ہے، فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا قیمتی اور نیم قیمتی معدنی وسائل سے مالا مال ہے، فیصل کریم کنڈی

وقت آ گیا ہے کہ ان وسائل کو مقامی ہنر مندوں کے ذریعے عالمی سطح پر متعارف کرایا جائے، فیصل کریم کنڈی

Comments are closed.