ایف آئی اے امیگریشن کی سیالکوٹ ائرپورٹ پر بڑی کاروائی

22

ایف آئی اے امیگریشن کی سیالکوٹ ائرپورٹ پر بڑی کاروائی

قتل کے مقدمے میں ملوث 2 ملزمان کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام

گرفتار ملزمان کی شناخت جمشید اشرف اور فہد جمشید کے نام سے ہوئی

ملزمان نے فلائٹ نمبر G9-533کے ذریعے بیرون ملک فرار کی کوشش کی

ملزمان تھانہ ٹانڈا ضلع گجرات کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھے

ملزمان کے خلاف 2 دن قبل ہی مقدمہ درج ہوا تھا

ملزمان کو تھانہ ٹانڈہ گجرات کی جانب سے اطلاع ملنے پر گرفتار کیا گیا

ملزمان کو ویٹنگ لاونج سے گرفتار کیا گیا

ملزمان کو گرفتار کر کے متعلقہ پولیس حکام کے حوالے کر دیا گیا

ترجمان ایف آئی اے

Comments are closed.