شوبز

پشتو شاعر اور پٹھان ہیرو خوشحال خان خٹک کی 331ویں برسی( آج) منائی جائے گی

شیخوپورہ(این این آئی) پشتو شاعر اور پٹھان ہیرو خوشحال خان خٹک کی 331ویں برسی( آج) 25فروری کو منائی جائے گی۔ خوشحال خان خٹک 1613کو اکوڑہ میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے تقریباً چالیس ہزاراشعار لکھے ، بیشتر اشعار رجزیہ ہیں۔انہوں نے اپنی شاعری میں رزم و بزم کو یکجا کر کے لطیف جذبوں کا کھل کر اظہار کیا۔ وہ 25فروری 1689 کو انتقال کر گئے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button