اہم خبریںبین الاقوامی

جرمنی میں برفباری کے باعث پھسلن سے اسکول بس کھائی میں جا گری، دو بچے ہلاک،20زخمی ہوگئے

برلن (این این آئی )جرمنی میں اسکول بس برفباری کے باعث سڑک پر پھسلن سے کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 2 بچے ہلاک اور 20 بچے زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ یہ حادثہ جرمنی کی ریاست تھورینگیا کے ضلع وارٹ برگ میں اس وقت پیش آیا جب ایک سکول بس 20 سے زائد بچوں کو لے کر ایلیمنٹری سکول جارہی تھی کہ بیریکا کے مقام پر برفباری کی وجہ سے سڑک سے پھسل کرکھائی میں جاگری۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button