ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کا ممبر قومی اسمبلی و سابق گورنر پنجاب، سینئر سیاستدان میاں محمد اظہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کا ممبر قومی اسمبلی و سابق گورنر پنجاب، سینئر سیاستدان میاں محمد اظہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
ڈپٹی اسپیکر کا مرحوم میاں محمد اظہر کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار
میاں محمد اظہر ایک بصیرت افروز اور مدبر سیاسی رہنما تھے، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی
میاں محمد اظہر کی سیاسی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ڈپٹی اسپیکر
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی اللہ تعالیٰ سے میاں محمد اظہر کے بلند درجات اور اہلخانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا۔
Comments are closed.