پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ کی فرنٹ لائن پر ہے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ کی فرنٹ لائن پر ہے۔اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مراکش کا 4 روزہ دورہ کیا…
