DIGP لاڑکانہ کی دلیرانہ قیادت میں جراٸم پیشہ افراد کے خلاف مسلسل کاروائیاں اور پولیس پریشر کے نتیجے میں حکومت سندہ کو پچاس لاکھہ انعام کی سفارش کردہ 24 سے زاٸد سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث اور ایکٹو کرمنل شکارپور پولیس کے سامنے پیش
✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج 22 جولائی 2025.
*۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ
کی دلیرانہ قیادت میں جراٸم پیشہ افراد کے خلاف مسلسل کاروائیاں اور پولیس پریشر کے نتیجے میں حکومت سندہ کو پچاس لاکھہ انعام کی سفارش کردہ 24 سے زاٸد سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث اور ایکٹو کرمنل شکارپور پولیس کے سامنے پیش۔
👈علاقے میں دہشت کی علامت ملزم لحاظ ولد بالاچ تڑت جتوٸی نے جرائم کی دنیا کو الوداع کردیا۔
👈ملزم کے خلاف قتل ,اغوا, لوٹ مار اور پولیس مقابلوں جیسے 24 سے زاٸد سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہیں۔
🇵🇰ڈی آٸی جی لاڑکانہ نے کہا کہ مفرور ملزمان متعلقہ عدالتوں یا قریبی پولیس اسٹیشنز میں پیش ہوکر قانون کا سامنہ کریں,بدیگر صورت قانون آپ کا پیچھا کرتا رہیگا۔
Comments are closed.