گلگت۔  دنیور سلطان آباد نالہ میں سیلابی ریلہ، ڈپٹی کمشنر، ڈی ایم اے اور معاون خصوصی ایمان شاہ کا متاثرہ علاقوں کا دورہ

23

گلگت۔  دنیور سلطان آباد نالہ میں سیلابی ریلہ، ڈپٹی کمشنر، ڈی ایم اے اور معاون خصوصی ایمان شاہ کا متاثرہ علاقوں کا دورہ

گلگت۔  ریسکیو ٹیمیں متحرک، متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے

گلگت۔   متاثرین کی بحالی کیلئے تمام وسائل استعمال کیے جا رہے ہیں معاون خصوصی برائے اطلاعات ایمان

گلگت۔  حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے متاثرین کیلئے راشن، ادویات اور رہائش کی فراہمی کی ہدایت

گلگت۔  انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے خصوصی منصوبہ زیر غور۔ ایمان شاہ

گلگت۔  متاثرین سے صبر و تعاون کی اپیل، حکومتی اداروں کے ساتھ تعاون پر زور ۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ

گلگت۔ سیلاب زدہ علاقوں میں فوری ریلیف اور بحالی کا عمل جاری ہے۔ معاون خصوصی ایمان شاہ

Comments are closed.