کراچی ٹیسٹ، عابد اور شان کی سنچریاں، پاکستان کو سری لنکا پر 315 رنز کی برتری ہوگئی
کراچی(این این آئی)سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستانی بلے بازوں کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت گرین کیپس کو مہمان ٹیم پر 315 رنز کی برتری حاصل ہوگئی
