پیمرا بلوچستان کی چیئرپرسن محترمہ درچین مری کا اپنے جاری کردہ تعزیتی بیان میں سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر بلال مندوخیل کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہری دکھ و افسوس کا اظہار

22

کوئٹہ، 21 جون: پیمرا بلوچستان کی چیئرپرسن محترمہ درچین مری نے اپنے جاری کردہ تعزیتی بیان میں سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر بلال مندوخیل کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہری دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندان سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے کہ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔

Comments are closed.