وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا دختر مشرق شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب

21

کوئٹہ۔ 21 جون: وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا دختر مشرق شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب

بے نظیر بھٹو نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنی قیادت کا لوہا منوایا، میر سرفراز بگٹی

بھٹو خاندان کا پاکستان پر قرض رہتی دنیا تک ادا نہیں کیا جا سکتا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

پاکستان کا ایٹمی اور میزائل پروگرام پیپلز پارٹی کی قیادت کی وژن کا نتیجہ ہے ، میر سرفراز بگٹی

محترمہ بے نظیر بھٹو نے پاکستان کے میزائل پروگرام کی بنیاد رکھی، وزیر اعلیٰ بلوچستان

بلاول بھٹو زرداری نے عالمی سطح پر پاکستان کا مقدمہ جرات مندی سے پیش کیا، میر سرفراز بگٹی

دنیا نے تسلیم کیا کہ پاکستان امن کا خواہاں جبکہ بھارت جارح ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس نے ہمیشہ وفاق کو مضبوط کیا ، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

بلوچستان میں بے نظیر بھٹو کے وژن کے مطابق ترقیاتی کام جاری ہیں ، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

بلوچستان میں پیپلز ایئر ایمبولینس جلد فعال کر دی جائے گی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

سریاب تا کچلاک پیپلز ٹرین سروس کا جلد آغاز کیا جا رہا ہے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

تاریخ میں پہلی بار “بینظیر بھٹو اسکالرشپ پروگرام” شروع کیا گیا ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

تعلیم و صحت میں اصلاحات اور سیلاب متاثرین کی بحالی ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

چیئرمین بلاول بھٹو ہر ملاقات میں متاثرین اور کارکنوں کی خیریت دریافت کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

بلوچستان میں این آئی سی وی ڈی منصوبہ مکمل، افتتاح بلاول بھٹو زرداری کریں گے ، میر سرفراز بگٹی

سیلاب متاثرین کے لیے 8 ہزار مکانات کی تعمیر مکمل، چابیاں جلد دی جائیں گی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بے نظیر بھٹو ایک شفیق ماں، مدبر لیڈر اور عوام کی سچی ترجمان تھیں ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ان سے ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو اور ان کی جانب سے حوصلے کے الفاظ میری زندگی کا قیمتی اور یادگار اثاثہ ہیں ، میر سرفراز بگٹی

پیپلز پارٹی نے ہمیں عزت دی ہم اسے عوامی خدمت سے واپس لوٹائیں گے، میر سرفراز بگٹی

یہ جماعت یہ مشن اور یہ نظریہ ہماری طاقت اور ہمارا مستقبل ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا خطاب

تقریب سے صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی، ایم پی اے علی مدد جتک ، سئنیر رہنماء صابر بلوچ ،سید اقبال شاہ، کوئٹہ ڈویژن کے صدر سردار خیر محمد ترین و دیگر کا خطاب ،

شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا

Comments are closed.