اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے ڈیوس سوٹزرلینڈ روانہ ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے ڈیوس سوٹزرلینڈ روانہ ہوگئے ۔ منگل کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مشیر تجارت عبدالرازق داؤد معاون خصوصی زلفی بخاری اور معید یوسف وزیراعظم کے ہمراہ ہیں ،مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اور سفیر سرمایہ کاری علی جہانگیر صدیقی بھی کانفرنس میں شریک ہوں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button