ڈی آئی جی پی لاڑکانہ  ناصر آفتاب صاحب کی ضیاء الدین ہاسپیٹل سکہر آمد۔

16

فرائض کی ادائیگیوں کے دوران زخمی ہونے والے ایس ایچ او تھانہ جھان واہ سب انسپیکٹر علی گوہر ڈاہانی سمیت بہادر پولیس جوانوں, امجد عرف ببلو, ارشاد احمد اور محمد یعقوب ڈاہانی کی عیادت کی۔

ڈی آئی جی پی لاڑکانہ نے پولیس افسر سمیت زخمی جوانوں کو پھولوں کے گلدستے پیش کیٸے اور جلد صحت یابی کے لیے دعائیں کی۔
ڈی آئی جی پیلاڑکانہ نے زخمی پولیس افسر و جوانان علاج معالج متعلق ڈاکٹرز سے تبادلہ خیال کیا۔

ڈی آئی جی پی لاڑکانہ نے کہا کہ عوام کی جان ومال کی حفاظت کے لیے پولیس افسران وجوانان کی دی گٸی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے, محکمہ پولیس کو اپنے بھادر جوانوں پر ناز ہے۔

Comments are closed.