سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے کوئیٹہ کے ایک دیہی علاقے زرغون آباد تھانے کے حدود میں سیاہ کاری
سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے کوئیٹہ کے ایک دیہی علاقے زرغون آباد تھانے کے حدود میں سیاہ کاری کے ناروا روایت کے تناظر میں آج دو انسانی جانوں کو دن دھاڑے گولیوں سے بھون کر زندگی سے محروم کرنا اسلام و انسانیت و اخلاقیات و معاشرتی حقوق کی سنگین خلاف ورزی اور شہریوں کو حاصل آئینی تحفظ آرٹیکل 9 اور 10-A کی پامالی ہے جس پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور بلوچستان سے آئینی بنچ میں سب سے زیادہ 100 فی صد نمائندگی رکھنے والے جج صاحبان کو بھرپور اختیار استعمال کرنا چائیے ملزموں کو فی الفور گرفتار و کیفر کردار تک پہنچانا چاہیئے
Comments are closed.