وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی پر اظہارِ اطمینان
پارود، بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی پر اظہارِ اطمینان
پارود میں دہشتگردوں کی نقل و حرکت پر فوری ردعمل قابل تحسین ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
ریاست کے دشمنوں کے خلاف ہر محاذ پر کارروائی جاری رہے گی، میر سرفراز بگٹی
بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش ناکام بنائی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان
فتنہ الہندوستان کے عزائم ایک بار پھر خاک میں ملائے گئے، میر سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ کا پارود میں کارروائی کرنے والے اہلکاروں کو خراج تحسین
سیکیورٹی اداروں نے ایک بار پھر دشمن کے ناپاک ارادے ناکام بنائے، میر سرفراز بگٹی
Comments are closed.