فنتہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں بڑی کامیابی
فنتہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں بڑی کامیابی
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کاکامیاب آپریشن، ذرائع
19 اور 20 جولائی 2025 کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان میں دہشتگردوں کی نقل و حرکت پرآپریشن کیا گیا، ذرائع
آپریشن بلوچستان کے علاقے پہرود میں کیا گیا ، ذرائع
کامیاب آپریشن میں اب تک فتنتہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد جہنم واصل، ذرائع
دہشتگردوں سے فتنہ الہندوستان کا جھنڈا اور ہتھیار بھی برآمد، ذرائع
علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، ذرائع
فتنہ الہندوستان نے حالیہ عرصے میں نہتے اور معصوم پاکستانیوں پر دہشت گردانہ حملے کیے، ذرائع
فتنہ الہندوستان کے
دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو نشان عبرت بنایا جائے گا، ذرائع
Comments are closed.