اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کی میجر محمد انور کاکڑ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

18

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کی میجر محمد انور کاکڑ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

بلوچستان کے بہادر سپوت میجر انور کاکڑ کی قربانی کو قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی: اسپیکر عبدالخالق اچکزئی

دہشتگرد حملہ ملک دشمن عناصر کی بزدلانہ کارروائی ہے:اسپیکر بلوچستان اسمبلی

بلوچستان کے بیٹے مادر وطن پر قربان ہو کر تاریخ رقم کر رہے ہیں: عبدالخالق خان اچکزئی

انڈیا کی پراکسی وار اور غیر ملکی مداخلت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا:اسپیکر بلوچستان اسمبلی

شہداء کا خون ہمارے اتحاد اور غیر متزلزل عزم کی علامت ہے: اسپیکر عبدالخالق خان

قوم اپنے شہداء کے ساتھ کھڑی ہے، میجر انور کاکڑ کا خاندان تنہا نہیں: عبدالخالق اچکزئی

ریاستی ادارے ملک کے امن، بقا اور سالمیت کے ضامن ہیں: اسپیکر بلوچستان اسمبلی

ہم دشمن کے ہر وار کو اتحاد اور حوصلے سے ناکام بنائیں گے: کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی

Comments are closed.