اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

22

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

3 کاروائیوں کے دوران 2 خواتین سمیت 6 ملزمان گرفتار ۔

کاروائیوں میں 43 لاکھ 56 ہزار روپے سے زائد مالیت کی 37.8 کلو گرام منشیات برآمد۔

آر سی ڈی روڈ حب کے قریب گاڑی سے 12 کلو چرس برآمد۔ خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار۔

اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب گاڑی سے 6 کلو چرس اور 5 کلو آئس برآمد۔ خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار۔

ملتان شیر شاہ ٹول پلازہ کے قریب 2 ملزمان کے قبضے سے 12 کلو چرس اور 2.8 کلو آئس برآمد۔

گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان اے این ایف

Comments are closed.