اختیار ولی خان کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد بیجنگ پہنچا، سی پیک منصوبوں اور دوطرفہ تعلقات پر اجلاس
اسلام آباد / بیجنگ، 17 دسمبر 2025: وزیراعظم پاکستان کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات و امور خیبر پختونخوا، اختیار ولی خان کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد سات روزہ دورے کے لیے بیجنگ پہنچا۔
ائیرپورٹ پر چین کے اعلیٰ حکام، "چون ہوا وو" کی…
