اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت کابینہ کی کمیٹی برائے چینی سرمایہ کاری منصوبوں کا خصوصی اجلاس
سی پیک منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ، متعلقہ وزارتوں کے اعلیٰ افسران کی شرکت
اجلاس میں گزشتہ اجلاس میں لئے گئے فیصلوں پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا
چینی سرمایہ کاروں کے مسائل کا فوری حل حکومت کی ترجیح ہے: احسن اقبال
حکومت سی پیک فیز ٹو کے تحت نئے شعبہ جات میں دوطرفہ تعاون پر کام کر رہی ہے: وفاقی وزیر منصوبہ بندی
سی پیک علاقائی تعاون بڑھانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے: احسن اقبال
گوادر بندرگاہ علاقائی تجارت کا مرکز بننے کی صلاحیت رکھتی ہے: احسن اقبال
مقامی ماہی گیروں کے مفادات اور روزگار کوتحفظ دیاجائے : وفاقی وزیر
گوادر میں پانی اور بجلی کے منصوبوں کی رفتار بڑھائی جائے : وفاقی وزیر
چینی سرمایہ کاری سے بننے والے منصوبوں میں زیر التواء معاملات فوری نمٹائے جائیں: کابینہ کمیٹی اجلاس میں ہدایت
چینی سرمایہ کاری کو محفوظ اور سازگار ماحول فراہم کیا جا رہا ہے: وفاقی وزیر
بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ حکومت کے منشور کا اہم جزو ہے: احسن اقبال




