ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ کی سربراہی میں مسلسل تیسری روز بھی ضلع جیکب آباد کے کچے والے علاقوں تھانہ سیکشن ٹھل کی حدود کھرڑو ٹیل پولیس چیک پوسٹ اور جونگل والے علاقوں میں آپریشن جاری
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
کی سربراہی میں مسلسل تیسری روز بھی ضلع جیکب آباد کے تھانہ B سیکشن ٹھل کی حدود کھرڑو ٹیل چیک پوسٹ اور جونگل والے علاقے میں ڈاکوٶں کے خلاف جاری آپریشن کے حوالے سے کچے میں قاٸم پولیس پکٹس کا دورہ کیا۔
👈کچے میں جاری ڈاکوٶں کے خلاف آپریشن بابت ایس ایس پی جیکب آباد محمد کلیم ملک نے بریفنگ دی, اور کچے میں قاٸم پولیس پکٹس کا دورہ بھی کروایا۔

🇵🇰جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج میں امن و امان کی فضا کو مزید مستحکم بنانے اور جرائم پیشہ افراد کا گھیرا مزید تنگ کرنے کے لیے جامع منصوبہ بندی کے تحت کارواٸیوں کا نارکنے والا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
🇵🇰جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ نے کہا کہ امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف زمین تنگ کی جاٸیگی,جراٸم پیشہ افراد کے خاتمی تک آپریشن
جاری رہیگا۔کچے میں ڈیوٹیز پر موجود جوانوں کا جوش بڑہایا اور انکی حوصلہ افزاٸی کرتے ہوٸے کامیاب کارواٸیوں پر شاباشیں دیں۔
👈وزٹ کے دوران ایس ایس پی کشمور زبیر نظیر احمد شیخ, ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ بھی ہمراہ تھے۔



