قلات کے قریب بس پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے جس میں پی آئی بی ٹاؤن (مارٹن کواٹر) یوسی 19 کے سینیئر ساتھی احمد بھائی اور ان کے صاحبزادے رضا بھائی اور ان کی برادری کے دیگر افراد کی شہادت اور زخمی ہونے کے
واقعے پر گورنر سندھ کامران خان ٹسوری بھائی ڈاکٹر فاروق ستار بھائی سی او سی جوائنٹ انچارج چاند بھائی سی او سی ممبر عمیر صدیقی بھائی سہیل بھائی ایم پی اے فرحان انصاری بھائی ان کے گھر جاکر شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس دکھ کی گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور
زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔


