بے گناہ انسانی جانوں سے کھیلنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ انسانی جانوں سے کھیلنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان اس دلخراش واقعے میں شہید…
