محمد نوازشریف کی دل کی تکلیف کے تناظر میں والدہ ماجدہ نے لندن جانے کا فیصلہ کیا ، مریم اور نگزیب

0 33

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ محمد نوازشریف کی دل کی تکلیف کے تناظر میں والدہ ماجدہ نے لندن جانے کا فیصلہ کیا ۔ ہفتہ کوپاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے محمد نوازشریف کی صحت سے متعلق اہم بیان میں میں کہا کہ قائد محمد نوازشریف کی والدہ ماجدہ لندن جارہی ہیں ،آپی جی کی لندن روانگی محمد نوازشریف کو دل کی تکلیف کے تناظر میں ہورہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ آپی جی ضعیف اور بیمار ماں اپنے بیٹے کے علاج کے لئے لندن روانہ ہورہی ہیں ،آپی جی سے عرض کی گئی تھی کہ وہ اپنی صحت اور عمر کی بناء پر سفر نہ کریں ،آپی جی نے اپنے بیٹے محمد نوازشریف کے علاج کے موقع پر موجود ہونے کی خواہش ظاہر کی

Leave A Reply

Your email address will not be published.