بلوچستان

ڈپٹی اسپیکر محترمہ غزالہ گولہ کاصحبت پور میں شدید بارش سے تباہی پر اظہار افسوس

ڈپٹی اسپیکر محترمہ غزالہ گولہ کاصحبت پور میں شدید بارش سے تباہی پر اظہار افسوس

عوام کے گھروں کو شدید نقصان: غزالہ گولہ

ڈپٹی اسپیکر کا متعلقہ حکام سے مسلسل رابطہ، فوری اقدامات کی ہدایت

صحبت پور میں فوری امدادی کارروائیاں شروع کی جائیں: غزالہ گولہ

پی ڈی ایم اے، کیسکو، ریسکیو سروسز اور تمام متعلقہ ادارے فوری متحرک ہوں: غزالہ گولہ

ڈپٹی کمشنر صحبت پور، کیسکو چیف کے ساتھ ڈپٹی اسپیکر کا رابطہ

بجلی کی فوری بحالی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے: غزالہ گولہ

بارش سے رابطہ سڑکیں بھی شدید متاثر ہوئی ہے: غزالہ گولہ

یہ صرف صوبائی نہیں، انسانی بحران ہے، فوری اقدام ضروری ہے: غزالہ گولہ

میں خود صورتحال کی نگرانی کر رہی ہوں: غزالہ گولہ

صبت پور کی عوام اکیلی نہیں، میں آپ کے ساتھ ہوں: غزالہ گولہ

Related Articles

Back to top button