بلوچستان
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہر اللہ بادینی کی سربراہی میں کھلی کچہری کا انعقاد مورخہ 16 جولائی 2025ءکو صبح 11بجے ڈپٹی کمشنر آفس میں کیا جائے گا
کوئٹہ 14جولائی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہر اللہ بادینی کی سربراہی میں کھلی کچہری کا انعقاد مورخہ 16 جولائی 2025ءکو صبح 11بجے ڈپٹی کمشنر آفس میں کیا جائے گا جس میں تمام محکمہ جات کے افسران موجود ہونگے۔اس حوالے سے عوام الناس سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اپنے مسائل،شکایات اور مشکلات سے انتطامیہ کو براہ راست آگاہ کریں جبکہ انتظا میہ ان کے حل کے لیے فوری اور ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرے گی۔




