لورالائی13دسمبر: ۔کمشنر ژوب ڈویژن سہیل الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ کہ پولیو ایک خطر ناک مرض ہے کوئی بھی قطرے پینے سے نہ رہ جائے مراعات ملے یانہ ملے انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانا ہے ہمیں ایک ذمہ داری ملی ہے
بہاولنگر(آن لائن)(ن)لیگی ایم پی اے کی بی اے کی ڈگری کو جعلی قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی پی 239 سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رانا عبدالرو?ف کی بی اے کی ڈگری کا 11 سال بعد فیصلہ ہوگیا۔