محسن نقوی کے صدر سے ذاتی تعلقات ہیں، ملاقات نہ صوبے کے لحاظ سے تھی نہ کسی اور چیز پر: ناصرشاہ
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدر آصف زرداری سے ملاقات میں صوبے سے متعلق بات چیت کو قیاس آرائیاں قرار دے دیا۔
کراچی میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے تحت تین روزہ نمائش کا افتتاح صوبائی وزیر…
