بلوچستان
کوئٹہ کے رہائشی لڑکے کو علمدار روڈ پر اپنی گرل فرینڈ سے ملنا مہنگا پڑ گیا
کوئٹہ کے رہائشی لڑکے کو علمدار روڈ پر اپنی گرل فرینڈ سے ملنا مہنگا پڑ گیا ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 200 کے قریب افراد نے لڑکے کو امام بارگاہ لے جا کر شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا واقعہ کا مقدمہ درج۔



