وفاقی کابینہ نے ایف سی کا دایرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کر لیا
ملک گیر فیڈرل کنسٹیبلری فورس بنائی جاے گی
ایف سی کا نام بدل کر فیڈرل کانسٹیبلری رکھا جاے گا
ایف سی ایکٹ 2015 میں ترمیم کی منظوری کے بعد دایرہ اختیار ملک بھر اور ازاد کشمیر گلگت بلتستان تک ھوگا
فیڈرل کانسٹیبلری کی کمان پولیس سروس اف پاکستان کے افیسر کرئینگے
فیڈرل کانسٹیبلری میں بھرتی کے لیے تمام صوبوں میں دفاتر قایم کیے جائیں گے
فیڈرل کانسٹیبلری کو چاروں صوبوں اور اسلام اباد کام کرنے کا اختیار دیا جاے گا
ارڈینس کے نفاز کے بعد ملک بھر سے فورس میں نئی بھرتی کی جاے گی



