پاکستانتازہ ترین

یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا پیغام

ہم آج یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر اُن 22 کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے 13 جولائی 1931 کو سری نگر میں ڈوگرہ راج کے ظلم و جبر کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا — صدرِ مملکت آصف علی زرداری

آج کشمیری عوام جس جدوجہدِ آزادی کو آگے بڑھا رہے ہیں، وہ انہی 22 شہداء کی قربانیوں کا تسلسل ہے — صدر آصف علی زرداری

ان شہداء کی قربانیوں نے کشمیریوں کے دلوں میں آزادی کی شمع روشن کی — صدر آصف علی زرداری

کشمیری عوام دہائیوں سے بھارتی ظلم و جبر اور غاصبانہ تسلط کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں — صدرِ مملکت

پاکستان کشمیری بہن بھائیوں کی جرات، حوصلے اور قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہے — صدرِ مملکت

بھارت نے غیر قانونی زیرِ تسلط جموں و کشمیر کو ایک عسکری قید خانے میں تبدیل کر دیا ہے — صدر آصف علی زرداری

مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیاں معمول بن چکی ہیں — صدر آصف علی زرداری

ہم اُن تمام کشمیری شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے آزادی کی خاطر اپنی جانیں قربان کیں — صدرِ مملکت

عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی مظالم کا سنجیدگی سے نوٹس لیں — صدر آصف علی زرداری

پاکستان کشمیری عوام کی اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت کے حصول تک اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا — صدرِ

Related Articles

Back to top button