کوئٹہ ٹیکسی اسٹینڈ پیٹرول پمپ عدالت سے اسٹے خارج ہونے کے بعد گرا دیا گیایٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی جانب سے عدالت سے اسٹے آرڈر کے خاتمے کے بعد غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے

21

کوئٹہ 13 جون: کوئٹہ ٹیکسی اسٹینڈ پیٹرول پمپ عدالت سے اسٹے خارج ہونے کے بعد گرا دیا گیا- یٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی جانب سے عدالت سے اسٹے آرڈر کے خاتمے کے بعد غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اسی سلسلے میں کوئٹہ ٹیکسی اسٹینڈ پیٹرول پمپ کو انکرچمنٹ ٹیم نے اسسٹنٹ کمشنر وقار کاکڑ اور اسپیشل مجسٹریٹ الحسام الدین کی نگرانی میں مسمار کر دیا۔ہ کاروائی حکومت بلوچستان کی ہدایات اور کمشنر کوئٹہ ڈویژن/ہیڈ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن حمزہ شفقات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے عمل میں لائی گئی۔

Comments are closed.