عمران فاروق قتل کیس ، ایف آئی اے کے تفتیشی افسر گواہ مقصود احمد کے بیان پر وکیل صفائی کی جرح نہ ہو…
اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت میںڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ایف آئی اے کے تفتیشی افسر گواہ مقصود احمد کے بیان پر وکیل صفائی کی جرح نہ ہو سکی ،سماعت(آج)پھر ہوگی۔
