Daily Archives

September 12, 2025

میر چاکرخان رند یونیورسٹی سبی کو پہلی بار ترقی کی جانب اسکی پیشرفت دیکھ کر خوشی ہوئی. اس یقین کے…

کوئٹہ 12 ستمبر: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ میر چاکرخان رند سبی یونیورسٹی کو پہلی بار ترقی کی جانب اس کی پیشرفت دیکھ کر خوشی ہوئی. اس یقین کے ساتھ کہ اگلے سینیٹ اجلاس میں اسکے معیار اور مقدار دونوں کو آور زیادہ بہتر کیا جائیگا۔…

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ نے کہا ہیکہ سرکاری محکموں کے کنسٹرکشن کنٹریکٹر اپنی کارکردگی بہتر…

قلات 12 ستمبر:-ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ نے کہا ہیکہ سرکاری محکموں کے کنسٹرکشن کنٹریکٹر اپنی کارکردگی بہتر بنائیں سڑکوں اور عمارتوں سمیت دیگر تعمیراتی کام میں ناقص مٹیریل کے استعمال سے گریز کریں ان خیالات کا اظہارانہوں نے محکمہ…

ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی کی ہدایت پرسرانان شہر میں دکانداری کرنے والے متعدد افغان باشندوں کے…

پشین۔12 ستمبر۔ ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی کی ہدایت پر گزشتہ روز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) انجنئیر نجم کبزئی کی قیادت میں اسسٹنٹ کمشنر نوید بلوچ نے لیویز فورس اور ایف،سی اہلکاران کے ہمراہ سرانان شہر میں دکانداری کرنے والے متعدد افغان باشندوں…

وزیراعلی بلوچستان کے وژن اورپارلیمانی سیکرٹری برائے قانون وسیاحت نوابزادہ میر زرین خان مگسی کی خصوصی…

لسبیلہ 12ستمبر ۔ وزیراعلی بلوچستان کے وژن اورپارلیمانی سیکرٹری برائے قانون وسیاحت نوابزادہ میر زرین خان مگسی کی خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں 71 بند سرکاری اسکولوں کو فعال کیا گیا اور بچوں کو تعلیمی اشیاء بشمول اسکول بیگز، کتابیں اور دیگر ضروری…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات پر کمشنر مکران ڈویژن قادربخش پرکانی کی زیر صدارت…

تربت، 12 ستمبر ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات پر کمشنر مکران ڈویژن قادربخش پرکانی کی زیر صدارت ایک اجلاس تربت میں منعقد ہوا، اجلاس تمام اسٹیک ہولڈرز اور متعلقہ افسران نے شرکت کی جس میں شہر کے عوام کے لیے جدید سفری…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 19واں اجلاس منعقد ہوا

 کوئٹہ 12ستمبر ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 19واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں گزشتہ کابینہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق اور ان پر ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس میں صوبے کی ترقی، عوامی فلاح و…

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر استامحمد اور ڈی آر سی استامحمد کے خلاف اساتذہ کی عارضی آسامیوں میں ناانصافیوں…

استامحمد۔ رپورٹ عبداللہ مگسی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر استامحمد اور ڈی آر سی استامحمد کے خلاف اساتذہ کی عارضی آسامیوں میں ناانصافیوں اور زیادتیوں کے خلاف نوجوانوں نے آہ وفریاد کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔اصل حقداروں کو نظر انداز کرکے جعلی ڈگری…

سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے 34.5 میگاواٹ ہرپو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی نظرثانی…

12 ستمبر 2025 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت: سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے 34.5 میگاواٹ ہرپو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے نظرثانی شدہ پی سی-ون کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کی کل لاگت 34.34 ارب روپے مقرر کی گئی ہے، جس میں 70 ملین…

ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کے مختلف حصوں کا دورہ

گلگت : ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی، اظہار اللہ نے پراجیکٹ ڈائریکٹر سینیٹری سیوریج سسٹم اور متعلقہ ٹھیکیدار کے ہمراہ اہسپتال روڈ، کنوداس اور جٹیال کے مختلف حصوں میں جاری سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقعے پر ڈائریکٹر…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ دیگر صوبوں کی طرز پر گلگت بلتستان میں بھی اوگرا…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ دیگر صوبوں کی طرز پر گلگت بلتستان میں بھی اوگرا کا آفس قائم کیا جائے تاکہ گلگت بلتستان کے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کی معیار اور صحیح مقدار کی دستیابی ممکن ہوسکے۔ گلگت بلتستان…