!!! افواجِ پاکستان نے ملکی بقا، سلامتی اور خودمختاری کی حفاظت کی

15

افواجِ پاکستان نے ملکی بقا، سلامتی اور خودمختاری کی حفاظت کی

آج پاکستان کی قدر و منزلت میں پوری دنیا میں اضافہ ہوا ہے۔

اس کامیابی کو قائم رکھنے کے لئے مضبوط اقتصادی پالیسیوں کی ضرورت ہے۔

ہم نے اپنے شیڈو بجٹ میں حکومت کو پائیدار معاشی سفارشات پیش کی ہیں۔

جانیئے اس میں ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے پیش کئے گئے شیڈو بجٹ میں عوام کے لئے کیا تجاویز پیش کی گئی ہیں۔

Comments are closed.