وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سٹی ہسپتال گلگت میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے صوبائی سکریٹری داخلہ اور آئی جی گلگت بلتستان سے رپورٹ طلب کی ہے
وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سٹی ہسپتال گلگت میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے صوبائی سکریٹری داخلہ اور آئی جی گلگت بلتستان سے رپورٹ طلب کی ہے۔ وزیر اعلی نے فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت کے واقعے کی مکمل شفاف انکوائری کرنے کے احکامات دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کیس کو ایک مثال بنائینگے۔

Comments are closed.