بامِ دنیا فلم فیسٹیول میں ماحولیات اور ثقافت کی عکاسی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 11 دسمبر 2025
گلگت بلتستان میں قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے کے موقع پر بامِ دنیا فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، جس میں تخلیقی صلاحیت، ثقافت اور ماحولیاتی آگاہی کو یکجا کیا گیا۔ یہ فیسٹیول…
