Daily Archives

September 11, 2025

سبی میں گرینڈ جرگہ، بلوچستان کے امن، ترقی اور استحکام پر اہم فیصلے – کور کمانڈر 12 کور کا نوجوانوں…

سبی: (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) سبی میں ایک شاندار گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، کور کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان، آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)، آئی جی…

کوئیٹہ پی ٹی سی ایل ڈسپنسری میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے خواتین کو سخت مشکلات پیش آ رہی ہیں

استامحمد۔ رپورٹ عبداللہ مگسی آل پاکستان پی ٹی سی ایل پینشنرز ریسٹ ایپٹ کوئیٹہ ریجن کے چیئرمین نے چیئرمین پی ٹی سی ایل اور ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئیٹہ پی ٹی سی ایل ڈسپنسری میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے خواتین…

لاڑکانہ رینج پولیس کی ماہِ اگست کی شاندار کارکردگی رپورٹ جاری

لاڑکانہ، 11 ستمبر 2025 عسکر خصوصی رپورٹ ڈی آئی جی پی لاڑکانہ رینج جناب ناصر آفتاب کی سربراہی میں رینج پولیس نے اگست 2025 کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق: 200…

ڈاکٹر رتھ فائو کی خدمات کو زبردست خراج تحسین

کراچی (11 ستمبر) روٹری کلب کراچی انٹراسٹی نے قائداعظم ہاؤس میوزم میں ڈاکٹر رتھ کے ایم فائو کی 96 ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی تقریب منعقد کی، جس میں ان کی جزام کے مریضوں اور انسانیت کے لئے بے مثال خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب کے…

آزاد جموں و کشمیر میں سیلابی نقصانات کے جائزے کے لیے وزیرِاعظم کی کمیٹی کا اجلاس، ڈاکٹر مصدق ملک کی…

خصوصی رپورٹ وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک کی زیر صدارت وزیرِاعظم کی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں آزاد جموں و کشمیر (AJK) میں حالیہ سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات اور ان کے ازالے کے لیے حکومتی…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ملک ٹیسٹنگ مہم؛ پہلے روز 5 دکانیں سیل، ملاوٹی دودھ و دہی کی بڑی مقدار تلف

خصوصی رپورٹ کوئٹہ، 11 ستمبر: صوبائی سیکرٹری خوراک منظر جاوید علی کی ہدایت پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز کر دیا ہے، جو 10 ستمبر سے 25 ستمبر تک جاری رہے گی۔ مہم کا مقصد عوام کو خالص اور معیاری دودھ…

بیرسٹر عقیل ملک کی یوگنڈا میں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات

خصوصی رپورٹ اسلام آباد، 11 ستمبر: وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کی۔ پاکستانی کمیونٹی، جو زیادہ تر کار امپورٹ،…

خیبر پختونخوا میں بھارتی پراکسی خوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز، 19 دہشت گرد ہلاک — صدر مملکت کا…

خصوصی رپورٹ اسلام آباد، 11 ستمبر: صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی حالیہ انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کو سراہا ہے جن میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 19 دہشت گرد ہلاک کیے گئے۔ صدر نے کہا کہ پاک فوج کے…

بلوچستان میں جمہوری حقوق کی پامالی ناقابل برداشت ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس

خصوصی رپورٹ استا محمد، 11 ستمبر: پاکستان تحریک انصاف نصیر آباد ڈویژن کے جنرل سیکریٹری سید بلاول شاہ، صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریٹری علی بخش نون، پی ٹی آئی رہنما میر محمد یوسف خان رند، ضلع استا محمد کے صدر عبدالجبار ہجوانی اور دیگر رہنماؤں نے…

کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کا ملیر کینٹ بھٹائی آباد میں تین خواتین کے قتل اور دو افراد…

کراچی رپورٹ میر علی اکبر بنگوار کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کا ملیر کینٹ بھٹائی آباد میں تین خواتین کے قتل اور دو افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس وزیر داخلہ نے ایس ایس پی ملیر سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ ضیاءالحسن…