کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کا ملیر کینٹ بھٹائی آباد میں تین خواتین کے قتل اور دو افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس

18

کراچی رپورٹ میر علی اکبر بنگوار

کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کا ملیر کینٹ بھٹائی آباد میں تین خواتین کے قتل اور دو افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس

وزیر داخلہ نے ایس ایس پی ملیر سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔

ضیاءالحسن لنجار نے واقعے پر شدید تشویش اور افسوس کا اظہار کیا۔

واقعے کے محرکات فوری طور پر سامنے لائے جائیں۔ ضیاءالحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ

ذمہ داران کو قانون کے مطابق سخت سزا دلائی جائے گی۔ وزیر داخلہ سندھ

ضیاءالحسن لنجار نے پولیس کو واقعے کی ہر پہلو سے شفاف تحقیقات کرنے کا حکم دیا۔

وزیر داخلہ نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت

Comments are closed.