نوکنڈی (این این آئی) نوکنڈی اور ملحقہ علاقوں میں بارش،ایک مکان کی چھت گر گئی،کوئٹہ تفتان ریلوئے ٹریک بہہ گئی،ٹریفک کی روانی متاثر رہی، کوئی جانی نقصان نہیں ہواتفصیلات
اسلام آباد (این این آئی) بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال 20ء کی پہلی ششماہی ( جولائی تا دسمبر ) کے دوران 11394.91 ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے