Daily Archives

November 10, 2025

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے معروف ماہرِ تعلیم، دانشور اور ادیبہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کے انتقال پر…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے معروف ماہرِ تعلیم، دانشور اور ادیبہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ صدر زرداری نے کہا کہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کی وفات پاکستان کے علمی و ادبی حلقوں کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان…

مظفرآباد: مشتاق احمد بٹ کا اسٹوڈنٹس ونگ تحریک شباب المسلمین سے حساس خطاب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مظفرآباد: کل جماعتی حریت کانفرنس کے سکریٹری اطلاعات مشتاق احمد بٹ نے تحریک شباب المسلمین کے اسٹوڈنٹس ونگ کی شوریٰ کے اجلاس میں خصوصی شرکت کی اور نوجوان کارکنان سے نہایت اہم اور حساس خطاب کیا۔ مشتاق احمد بٹ نے 27 اکتوبر…

نیو یارک کے میئر منتخب زوہران ممدانی کو تقریر میں نہرو کا حوالہ دینے پر تنقید کا سامنا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نیویارک: 10 نومبر 2025ء  نیو یارک کے میئر منتخب زوہران کے. ممدانی کو حالیہ تقریر میں بھارت کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کا حوالہ دینے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ ممدانی نے نہرو کو جمہوریت…

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: 10 نومبر 2025ء وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان کے امور اور صوبے میں…

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 5 خواتین سمیت 8 گرفتار — 8 کروڑ 37 لاکھ روپے مالیت کی 97 کلو منشیات…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 29 اکتوبر: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے آٹھ کامیاب آپریشنز کیے ہیں۔ ان کارروائیوں کے دوران پانچ خواتین سمیت آٹھ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،…

پنجاب پولیس نے صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی عباداتی پروگرام کے دوران ہائی الرٹ سکیورٹی فراہم کی

لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی عباداتی پروگرام کے دوران پولیس نے ہائی الرٹ رہ کر سکیورٹی کے فرائض انجام دیے۔ آئی جی پنجاب نے آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو حساس گرجا…

پنجاب پولیس کے ملازمین کے بچوں کی صحت و علاج کے لیے مزید 24 لاکھ 50 ہزار روپے جاری

لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے اپنے ملازمین کے اہل خانہ اور بچوں کی صحت و علاج کے لیے مزید 24 لاکھ 50 ہزار روپے کے فنڈز جاری کر دیے۔ یہ رقم لاہور سمیت مختلف اضلاع کے پولیس ملازمین کے سنگین بیماریوں کے شکار بچوں کے علاج معالجے کے…

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی مزارِ اقبال پر حاضری، شاعرِ مشرق کو خراج عقیدت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 09 نومبر 2025 لاہور: شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے مزارِ اقبال پر حاضری دی۔ آئی جی پنجاب نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور…