حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

18

حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی تیمرگرہ میں چھاپہ مار کاروائی

حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

چھاپہ مار کاروائی تیمرگرہ بازار لوئر دیر میں عمل لائی گئی

گرفتار ملزمان کی شناخت ضیاء اللہ اور رفیع اللہ کے نام سے ہوئی

چھاپہ مار کاروائیوں میں ملزمان سے 42  لاکھ روپے سے زائد برآمد

گرفتار ملزمان سے حوالہ ہنڈی سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لیے گئے

ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکے

ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

ترجمان ایف آئی اے

Comments are closed.