ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل میرپورخاص کی بڑی کارروائی

17

ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل میرپورخاص کی بڑی کارروائی

جعل سازی سے شناختی کارڈ بنوانے میں ملوث ملزم گرفتار

گرفتار ملزم کی شناخت امیر خان کے نام سے ہوئی

ملزم نے خود کو خان میر ولد شادے خان ظاہر کیا

ملزم نے جعلی شناخت ظاہر کر کے قومی شناختی کارڈ بنوانے کی کوشش کی۔

ملزم کو نادرہ آفس میرپور خاص سے گرفتار کیا گیا

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا

سرکاری اداروں کے اہلکاروں کے ملوث ہونے کا تعین دوران تفتیش کیا جائے گا

ترجمان ایف آئی اے

Comments are closed.